![]() |
Zong MY5 Bundle Share Data, Mins & SMS with 5 People, Zong new internet Package |
Zong has launched a new monthly offer Zong MY5 bundle offer. The latest monthly offer by Zong is unique offer, it is a prepaid offer that can be shared with five of your friends and family members. It is a perfect internet and call package for users who want to use the internet without spending too much money.
This is a monthly offer for prepaid users. Along with the data, you will get free minutes and free SMS also.
زونگ پاکستان نے ایک زبردست انٹرنیٹ پیکج کا آغاز کیا ہے جو آپ لوگ ایک گروپ کی شکل میں استعمال کر سکتے ہیں۔ 1600 روپے کا ایک پیکج آپ لوگوں کو ملتا ہے جو آپ ایک گروپ کی شکل میں 5 لوگ ایک ساتھ ایک مہینے کے لئے استعمال کر سکتے 1600 روپے میں آپکو 200 GB ڈیٹا 2000 دوسرے نیٹورک کے لئے فری منٹس اور 20000 زونگ ٹو زونگ فری منٹس کے ساتھ ساتھ 20000 فری ایس ایم ایس۔ اسکو استعمال کرنے کے لئے آپکو ایک گروپ بنانا ہوگا اور جن 5 لوگوں کو شامل کرنا ہے وہی 5 لوگوں کے نمبر اس گروپ میں ایڈ کرنے ہونگے پھر آپ 5 لوگ اس پیکج کے مزے مل کر لے سکتے ہیں
- 200GB Data
- 2000 Off-net Minutes
- 20,000 SMS
- 20,000 Zong Minutes
- This package is valid for 30 days
- package price just Rs. 1600
- subscribe offer via Zong App
0 Comments